#1. شامل نصاب نظم "ہم نوجوان ہیں" کے شاعر کون ہیں ؟
#2. پرویز شاہدی کی پیدائش کب ہوئی ؟
#3. پرویز شاہدی کے والد کا کیا نام تھا ؟
#4. پرویز شاہدی کا اصل نام کیا تھا ؟
#5. پرویز شاہدی کی وفات کب ہوئی ؟
#6. پرویز شاہدی کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
#7. پرویز شاہدی نے ملازمت کی شروعات کہاں سے کیا ؟
#8. پرویز شاہدی کولکاتہ کے کس اسکول میں مدرس ہوئے ؟
#9. پرویز شاہدی کولکاتہ یونیورسٹی کے شعئبہ اردو سے کب وابستہ ہوئے ؟
#10. "تثلیث حیات" کس کا شعری مجموعہ ہے ؟
Results
You passed, Congratulation
You are so close, Try again