#1. آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
#2. آریہ بھٹ نے اپنا تجربہ گاہ کہاں قائم کیا ؟
#3. ہندوستان میں "گپت دور"کو کیسا دور کہا جاتا ہے ؟
#4. آریہ بھٹ کا تعلق کس دور سے تھا ؟
#5. آریہ بھٹ نے کس سائنس داں کی رہنمائی کی تھی ؟
#6. آریہ بھٹ کی پیدائش کب ہوئی ؟
#7. آریہ بھٹ اور تریگنا کے مصنف کون ہیں ؟
#8. آریہ بھٹ کی وفات کتنے عمر میں ہوئی ؟
#9. " آریہ سدھانت اور اورئنتر " نام کی کتاب کے مصنف کون ہیں ؟
#10. کس سائنس داں نے پہلی بار یہ ثابت کیا ہے زمین گول ہے ؟
#11. کسی ستارہ یا سیارہ پر پردہ پڑ جانے کو کیا کہتے ہے ؟
#12. چاند کس کا طواف کرتا ہے ؟
#13. زمین کس کا طواف کرتی ہے ؟
#14. ملک و بیرون ملک کے سائنس داں سورج گرہن کا مشاہدہ کے لئے کب پٹنہ پہنچے ؟
#15. ٢٠٠٩ء جیسے سورج گرہن کو دوبارہ دیکھنے کے لئے کتنا انتظار کرنا پڑے گا ؟
Results
You passed, Congratuation
You are so close, Try again