#1. نگار عظیم کا اصل نام کیا ہے ؟
#2. نگار عظیم کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
#3. نگار عظیم نے کس مضمون میں ایم-اے کیا ؟
#4. نگار عظیم کا مجموعہ گہن کب شائع ہوا ؟
#5. نگار عظیم کا افسانہ آشیانہ کس طرح کا افسانہ ہے ؟
#6. نگار عظیم کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
#7. نگار عظیم کی پیدائش کب ہوئی ؟
#8. نگار عظیم کے سفرنامے کا کیا نام تھا ؟
#9. نگار عظیم نے پی ایچ-ڈی کس یونیورسٹی سے کیا تھا ؟
#10. نگار عظیم کے پہلے افسانوی مجموعہ کا کیا نام ہے؟
#11. نگار عظیم کے دوسرے افسانوی مجموعہ کا کیا نام ہے؟
#12. نگار عظیم نے کس بادشاہ کی شاعری پر تنقیدی کتاب لکھی ؟
#13. "ہری چرن سنگھ چاولہ کی شخصیت اور فن" کس ادبیہ کی تصنیف ہے ؟
#14. افسانہ "آشیانہ" میں مرکزی کردار کون ہے ؟
#15. سراج علی برکت علی کا رشتہ میں کون تھا ؟
#16. سراج کی بیوی کا نام کیا تھا ؟
#17. "آشیانہ" کس کی تخلیق ہے ؟
Results
You passed, Congratulation
You are so close, Try again