#1. ادب کی پہچان کے مضمون نگار کون ہیں ؟
#2. "ادب کی پہچان" کس طرح کا مضمون ہے ؟
#3. عبدالمغنی کی پیدائش کب ہوئی ؟.
#4. عبدالمغنی نے کس مدرسہ میں تعلیم حاصل کی ؟
#5. درج ذیل میں سے عبدالمغنی کی کتاب کون ہے ؟
#6. ڈاکٹر عبدالمغنی کا کون سا مضمون آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
#7. ڈاکٹر عبدالمغنی نے مدرسہ شمس الہدیٰ میں کہاں تک تعلیم حاصل کی ؟
#8. ڈاکٹر عبدالمغنی نے اپنی ملازمت کا آغاز کس کالج سے کیا ؟
#9. پٹنہ کالج میں ڈاکٹر عبدالمغنی کی بحالی کس حیثیت سے ہوئی ؟
#10. ڈاکٹر عبدالمغنی کے والد کا کیا نام تھا ؟
#11. ڈاکٹر عبدالمغنی کی ابتدائی تعلیم کہاں ہوئی ؟
#12. اردو تنقید میں عبدالمغنی کا خاص میدان کیا رہا ہے ؟
#13. عبدالمغنی نے کتنی کتابیں لکھیں ؟
Results
You passed, Congratulation
You are so close, Try again