#1. لطف الرحمٰن کس پارٹی کے وزیر اور ایم-ایل-اے تھے ؟
#2. لطف الرحمٰن کی پیدائش کب ہوئی ؟
#3. آپ کے نصابی کتاب میں لطف الرحمٰن کا کون سا مضمون شامل ہے ؟
#4. لطف الرحمٰن کے والد کا کیا نام تھا ؟
#5. ڈرما کی تکمیل کا لازمی عنصر کیا ہے ؟
#6. لطف الرحمٰن کی پیدائش کس ضلع میں ہوئی ؟
#7. لطف الرحمٰن کے کسی ایک کتاب کا نام لکھئے ؟
#8. مضمون اردو ڈراما نگاری اور آغا حشرکے مصنف کون ہیں ؟
#9. لطف الرحمٰن کے والدہ کا کیا نام تھا ؟
#10. لطف الرحمٰن کا آبائی وطن کہاں تھا ؟
#11. لطف الرحمٰن نے کہاں تک تعلیم حاصل کی ؟
#12. لطف الرحمٰن نے اپنی تدریسی زندگی کا آغاز کہاں سے کیا ؟
#13. لطف الرحمٰن کی شاعری کے کسی ایک مجموعہ کا نام لکھئے ؟
#14. درج ذیل میں سے لطف الرحمٰن کا شعر ی مجموعہ کون ہے ؟
#15. لطف الرحمٰن کس عہدے سے سبکدوش ہوئے ؟
#16. آغا حشر کشمیری کا تعلق کس صنف سے ہے ؟
Results
You passed, Congratulation
You are so close, Try again