#1. افسانہ واترک کے کنارے کے افسانہ نگار کون ہے
#2. "سورج کا گھوڑا" کس زبان کی کہانی ہے ؟
#3. افسانہ "سکینڈ ہینڈ" کے افسانہ نگار کون ہیں ؟
#4. مہا شویتا دیوی کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
#5. کے سچید انند کی کون سی نظم آپکے نصاب میں شامل ہے ؟
#6. نظم "انسان" کے شاعر کون ہیں ؟
#7. مراٹھی شاعری کے پہلے شاعر کون ہیں ؟
#8. افسانہ انگریزیا بابو میں کس تہذیب پر طنز کیا گیا ہے ؟
#9. "واترک کے کنارے" کس زبان کی کہانی ہے ؟
#10. واترک کیا ہے ؟
#11. گوپی ناتھ کس افسانے کا مرکزی کردار ہے ؟
#12. پنجابی ادب کا آغاز کس سے ہوا ؟
#13. امریتا پریتم کس زبان کی شاعرہ تھیں ؟
#14. نصاب میں شامل افسانہ "خالی صندوق" کے افسانہ نگار کون ہیں ؟
#15. اردو اور ہندی میں کیا رشتہ ہے ؟
#16. "بارش کی ایک صبح" کس زبان کی نظم ہے ؟
#17. "شیشندر شرما" کس زبان کے شاعر ہیں ؟
#18. "سیتا کانت مہا پاترا" کا تعلق کس زبان سے ہے ؟
#19. نظم بارش کی ایک صبح کے شا عر کون ہے ؟
#20. نظم دئیے کے شا عر کون ہے ؟
#21. افسانہ ارجن کے مصنف کون ہے ؟
Results
You passed, Congratulation
You are so close, Try again