You passed, Congratulation You are so close, Try again
#1. سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام کیا تھا ؟
#2. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی ؟
#3. سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا تھا ؟
#4. سہیل عظیم آبادی کی وفات کب ہوئی ؟
#5. سہیل عظیم آبادی کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
#6. شامل نصاب 'بھابھی جان' کا تعلق کس نثری صنف سے ہے ؟
#7. نصاب مے شامل افسانہ "بھابھی جان" کس کی تخلیق ہے ؟
#8. سہیل عظیم آبادی کتنے سال کے تھے کہ انکی والدہ کا انتقال ہو گیا ؟
#9. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
#10. سہیل عظیم آبادی کے ایک ناول کا نام بتایے ؟
#11. ان میں سے سہیل عظیم آبادی کا مجموعہ کون ہے ؟
#12. سہیل عظیم آبادی نے کون سا روزانہ اخبار نکالا ؟
#13. اردو کا پہلا افسانہ کون ہے ؟
#14. افسانہ 'نصیر اور خدیجہ' کے مصنف کون تھے ؟
#15. رقیہ بھابھی کا اختر سے کیا رشتہ تھا ؟
#16. سہیل عظیم آبادی کی ابتدائی تعلیم کہاں ہوئی ؟
#17. سہیل عظیم آبادی نے کس شعبے میں ملازمت کی ؟
#18. "بھابھی جان" کس کا افسانہ ہے ؟
#19. رقیہ بھابھی کس افسانہ کا کردار ہے ؟
Results