#1. "قمر جہاں" کا تعلق بہار کے کس ضلع سے ہے ؟
#2. قمر جہاں کے والد کا نام کیا ہے ؟
#3. افسانہ کٹی ہوئی شاخ کے افسانہ نگار کون ہے ؟
#4. قمر جہاں کس یونیورسٹی میں استاد ہیں ؟
#5. قمر جہاں کے ایک افسانوی مجموعے کا نام لکھے ؟
#6. قمر جہاں کی پیدائش کب ہوئی ؟
#7. قمر جہاں نے ایم-اے، پی-ایچ ڈی کی تعلیم کہاں سے حاصل کی ؟
#8. قمر جہاں کا پہلا افسانہ کون ہے ؟
#9. قمر جہاں نے اپنی تدریسی کیریر کا آغازکس کالج سے کیا ؟
#10. افسانہ نگاری کے علاوہ قمر جہاں کی ادبی مصروفیت اور کیا ہیں ؟
#11. افسانہ "کٹی ہوئی شاخ" ایک ہی مرد کردار ہے اس کا نام بتایئے ؟
#12. ایک پروفیسر ہونے کی حیثیت سے قمر جہاں کس عہدے تک پہنچی ؟
Results
You passed, Congratulation
You are so close, Try again