ریا


#1. سر سید احمد خان کی پیدائش کب ہوئی ؟

#2. سر سید کا کون سا مضمون آپ کے نصابی کتاب میں شامل ہے ؟

#3. سر سید کی والدہ کا کیا نام تھا ؟

#4. سر سید احمد کی وفات کب ہوئی ؟

#5. سر سید نے علی گڑھ میں کون سا ارادہ قائم کیا ؟

#6. ١٨٥٥ء میں سر سید کس عہدہ پر ترقی پاکر بجنور گئے ؟

#7. سر سید نے یونیورسٹی کا خاکہ کب پیش کیا ؟

#8. آپ کے نصابی کتاب کا کیا نام ہے ؟

#9. سر سید کہاں مدفون ہے ؟

#10. ١٨٥٧ء کے بعد ہندوستان میں سب سے بڑی علمی شخصیت کون تھی ؟

#11. سر سید نے کون سا رسالہ جاری کیا ؟

#12. ان میں سے تاریخ کے موضوع پر سر سید کی کون سی کتاب ہے ؟

#13. "اسباب بغاوت ہند" کے مصنف کون ہیں ؟

#14. ان کتابوں میں سے سر سید کی تخلیق کون سی ہے ؟

#15. سر سید کے رفقاء میں یہ شامل نہیں ہے ؟

#16. حیات جاوید کے مصنف کون ہیں ؟

#17. حیات جاوید کس کی سوانح ہے ؟

#18. درج ذیل میں سر سید کی تصنیف کون سی ہے ؟

#19. علی گڑھ کالج کی بنیاد کس نے ڈالی ؟

#20. علی گڑھ انسٹی چیوٹ گڑت کس نے نکالا تھا ؟

#21. سر سید کے والد کا کا نام کیا تھا ؟

#22. سر سید احمد خاں کہاں پیدا ہوئے تھے ؟

#23. "ناصح" کا مطلب ہوتا ہے ؟

finish

Results

You passed, Congratulation

You are so close, Try again

error: Content is protected !!