#1. گلوبل وارمنگ کیسا مسئلہ ہے ؟
#2. کاربن ڈائی اوکسائیڈ گیس میں کتنا اضافہ ہوا ہے ؟
#3. زمین کا درجہ حرارت پچھلے سو برسوں میں کتنا بڑھ گیا ہے ؟
#4. بال و گیان کا نگریس ٢٠٠٨ء بھارت کے کس شہر میں منعقد ہوا تھا ؟
#5. کیوٹو میں گلوبل وارمنگ پر کانفرنس کب ہوئی تھی ؟
#6. نظام شمسی میں زمین کی حیثیت کیا ہے ؟
#7. گلوبل وارمنگ کا نفرنس میں کون مشہور سائنس داں شریک ہوئے ؟
Results
You passed, Congratulation
you are so close, Try again