#1. عرفان صدیقی کی پیدائش کب ہوئی ؟
#2. عرفان صدیقی کی پیدائش کہاں ہوئی؟
#3. عرفان صدیقی کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
#4. عرفان صدیقی نے میٹرک کا امتحان کب پاس کیا؟
#5. مولوی اکرام احمد شاد صدیقی اپنے عہدے کے سر سید سمجھتے تھے؟یہ عرفان صدیقی کے کون تھے ؟
#6. عرفان صدیقی نے ماس کمیونی کیشن میں ڈپلومہ کہاں سے حاصل کیا؟
#7. عرفان صدیقی نے سنسکرت کے کس شاعر کے ڈرامے کا اردو ترجمہ کیا ؟
#8. عرفان صدیقی کا اصل نام کیا تھا ؟
#9. ملازمت سے سبکدوشی کے بعد عرفان صدیقی کہاں سکونت پذیر ہوئے ؟
#10. عرفان صدیقی کے کئی شعری مجموعیکیجا طور پر کس عنوان سے شائع ہوئے ؟
#11. عرفان صدیقی بنیادی طور پر کس صنف کے شاعر ہیں ؟
#12. عرفان صدیقی کا انتقال کب ہوا ؟
#13. "دولت درد کو دنیا سے ......... رکھنا" درست لفظ سے مصرعہ مکمل کریں -
Results
You passed, Congratulation
You are so close, Try again