#1. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟
#2. "فرار" کس کا افسانہ ہے ؟
#3. ڈاکٹرمحمدمحسن کی پیدائش کب ہوئی ؟
#4. ڈاکٹر محمد محسن کے والد کا کیا نام ہے ؟
#5. ڈاکٹر محمد محسن کس موضوع پر مہارت رکھتے تھے ؟
#6. ڈاکٹرمحمدمحسن کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
#7. سید محمد محسن کا افسانہ "فرار" کس نوعیت کا ہے ؟
#8. ڈاکٹرمحمدمحسن وفات کب ہوئی ؟
#9. ڈاکٹرمحمدمحسن کس یونیورسٹی میں پروفیسر تھے ؟
#10. ڈاکٹرمحمدمحسن کس مضموں کے پروفیسر تھے ؟
#11. ڈاکٹرمحمدمحسن سشعبہ نفسیات کے صدر کب ہوئے ؟
#12. ڈاکٹرمحمدمحسن پروفیسر کی ملازمت سے کب سبکدوش ہوئے ؟
#13. "زخم کے پھول" کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے ؟
#14. ڈاکٹرمحمدمحسن نے کس یونیورسٹی سے ایم-اے کیا ؟
#15. محمود کی اہلیہ کا کیا نام تھا ؟
#16. افسانہ فرار میں محمود کا ایک دوست ہے اس کا نام کیا تھا ؟
#17. ان میں سے کس افسانہ نگار کا تعلق دبستان عظیم آبادی سے ہے ؟
Results
You passed, Congratulation
You are so close, Try again