#1. چکبست کا پورا نام کیا ہے ؟
#2. چکبست کی پیدائش کب ہوئی ؟
#3. شامل نصاب نظم "مناظر قدرت" کے شاعر کون ہیں ؟
#4. چکبست کی وفات کب ہوئی ؟
#5. چکبست کی وفات کہاں ہوئی ؟
#6. درج ذیل مصرعہ کو مکمل کیجیئے شاعری بھی ........ ہے آتش مرصع ساز کا -
#7. چکبست نے بی-اے کب کیا ؟
#8. کسی کی تعریف میں جو نظم کہی جاتی ہے اسے کیا کہتے ہیں ؟
#9. چکبست کا انتقال کس بیماری سے ہوا ؟
Results
You passed, congratulation
You are so close, Try again