10th Urdu Bihar Board Objective Question test

Welcome to your a a online solution urdu set 8

your name district and state
1. غالب کے شامل نصاب خطوط کس کے نام ہیں ؟
2. لطف الرحمٰن کے والد کا کیا نام تھا ؟
3. سر سید نے علی گڑھ میں کون سا ارادہ قائم کیا ؟
4. کاربن ڈائی اوکسائیڈ گیس میں کتنا اضافہ ہوا ہے ؟
5. مہدی افادی کو اردو کے علاوہ اور کس زبان میں مہارت رکھتے تھے ؟
6. ادب کی پہچان کے مضمون نگار کون ہیں ؟
7. نگار عظیم کا افسانہ آشیانہ کس طرح کا افسانہ ہے ؟
8. توبتہ النصوح کس کا ناول ہے ؟
9. افسانہ کٹی ہوئی شاخ کے افسانہ نگار کون ہے ؟
10. لطف الرحمٰن کس پارٹی کے وزیر اور ایم-ایل-اے تھے ؟
11. "بھیم راؤ" کی والدہ کا نام کیا تھا ؟
12. حمد میں کس کی تعریف کی جاتی ہے ؟
13. نگار عظیم کا اصل نام کیا ہے ؟
14. آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
15. ڈرما کی تکمیل کا لازمی عنصر کیا ہے ؟
16. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟
17. غالب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
18. "تفریح القلوب" کے مصنف کون ہیں ؟
19. سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام کیا تھا ؟
20. شبنم کمالی کا اصل نام کیا ہے ؟

error: Content is protected !!