10th Urdu Bihar Board objective question test

Welcome to your a a online soution URDU SET 9

your name and district and state
1. عرفان صدیقی کی پیدائش کہاں ہوئی؟
2. اردو کی پہلی مثنوی کون ہے؟
3. سلام مچھلی شہری کس صنف کے شاعر ہیں ؟
4. پروین شاکر کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
5. مرزا شوق کی مثنوی کا نام بتایں ؟
6. سچچائیاں" ظفر گورکھپوری کا کیسا مجموعہ ہے ؟
7. اردو شاعری میں مبارک کے استاد کون تھے ؟
8. مرزا شوق کا خاندانی پیشہ کیا تھا ؟
9. پروین شاکر کے والد کا نام کیا تھا ؟
10. جمنا نہیں ہمارے ملک کے کس صوبے سے گزرتی ہے؟
11. نسیم کا پورا نام کیا تھا ؟
12. مصحفی کا پورا نام کیا تھا ؟
13. احمد فراز کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
14. عرفان صدیقی کی پیدائش کب ہوئی ؟
15. غزل عربی کے کس صنف سے ماخوذ ہے ؟
16. غزل کے آخری شعر کو کیا کہتے ہیں ؟
17. "دوہا" میں کتنے مصرعہ ہوتے ہیں ؟
18. آکاش کا مترادف لفظ ذیل مے کون ہے؟
19. حسن نعیم کی پیدائش کہاں ہوئی؟
20. احمد فراز کس یونیورسٹی میں لکچرر ہوئے ؟

error: Content is protected !!