BIHAR BOARD 10th Urdu vvi objective Question, pdf

Welcome to your a a online solution URDU test 03

your name district and state
1. ہندوستان میں "گپت دور"کو کیسا دور کہا جاتا ہے ؟
2. شہباز کی پیدائش کس صوبہ میں ہوئی ؟
3. لطف الرحمٰن کی پیدائش کب ہوئی ؟
4. آریہ بھٹ کا تعلق کس دور سے تھا ؟
5. شبنم کمالی کس ضلع میں پیدا ہوئے ؟
6. آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
7. شامل نصاب اقتباس کس ناول سے ماخوذ ہے ؟
8. لطف الرحمٰن کے والد کا کیا نام تھا ؟
9. بھیم راؤ امبیڈکر کے والد فوج کے کس عہدے سے ریٹائر ہوئے ؟
10. نذیر احمد کی پیدائش کب ہوئی ؟
11. غالب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
12. آریہ بھٹ نے اپنا تجربہ گاہ کہاں قائم کیا ؟
13. لطف الرحمٰن کس پارٹی کے وزیر اور ایم-ایل-اے تھے ؟
14. میں نے وہ انداز تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلہ کو مکالمہ بنا دیا ہے، یہ قول کس کا ہے ؟
15. توبتہ النصوح کس کا ناول ہے ؟
16. شہباز کی پیدائش کب ہوئی ؟
17. غالب کے شامل نصاب خطوط کس کے نام ہیں ؟
18. اردو شاعری میں مبارک کے استاد کون تھے ؟
19. آپ کے نصابی کتاب میں لطف الرحمٰن کا کون سا مضمون شامل ہے ؟
20. "اردو کے ملی" کس کے خطوط کا مجموعہ ہے ؟

error: Content is protected !!