Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question

Welcome to your A A ONLINE SOLUTION urdu set 7

Your Name district and state
1. ندافاصلی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
2. مصحفی کا پورا نام کیا تھا ؟
3. ندافاصلی نے اپنے نظموں مے سماج کے کس طبقہ کے مسایل کو ابھارا ہے ؟
4. شامل نصاب نظم "ہم نوجوان ہیں" کے شاعر کون ہیں ؟
5. مہدی افادی نے کتنی شادیاں کی ؟
6. غالب شاعری میں پہلے پہل کیا تخلص کرتے تھے ؟
7. غالب کے والد کا کیا نام تھا ؟
8. غالب کے اباو اجداد کہاں سے ہندوستان آئے تھے ؟
9. شوق لکھنوی کا پورا نام کیا تھا ؟
10. نسیم کا پورا نام کیا تھا ؟
11. شامل نصاب نظم "مناظر قدرت" کے شاعر کون ہیں ؟
12. غالب کے والد کا کیا نام تھا ؟
13. غالب کا انتقال کب ہوا ؟
14. چکبست کا پورا نام کیا ہے ؟
15. سید محمد جعفری کے مجموعے کا نام کیا ہے ؟
16. مصحفی کی زیرنصاب کا عنوان بتایے ؟
17. مرزا شوق کا خاندانی پیشہ کیا تھا ؟
18. اردو کی پہلی مثنوی کون ہے؟
19. شوق لکھنوی کا پورا نام کیا تھا ؟
20. اردو شاعری میں مبارک کے استاد کون تھے ؟

error: Content is protected !!