Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question

Welcome to your  A A ONLINE SOLUTION urdu test 02

Your name, District and State
1. بیدی کا انٹرویو کس نے لیا ؟
2. چکبست کا پورا نام کیا ہے ؟
3. مہدی افادی کو اردو کے علاوہ اور کس زبان میں مہارت رکھتے تھے
4. انڈیا گیٹ کی تعمیر کس حکمراں نے کی ؟
5. بیدی کا انتقال کب ہوا؟
6. مہدی افادی یوپی کے کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
7. پرویز شاہدی کے والد کا کیا نام تھا ؟
8. مہدی افادی کے شامل نصاب خط میں کس کو مخاطب کیا گیا ہے ؟
9. افسانہ انگریزیا بابو میں کس تہذیب پر طنز کیا گیا ہے ؟
10. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا ہے ؟
11. انڈیا گیٹ" کہاں ہے ؟
12. مہدی افادی کے شامل نصاب خط میں کس کو مخاطب کیا گیا ہے ؟
13. شامل نصاب نظم "مناظر قدرت" کے شاعر کون ہیں ؟
14. شہباز کا انتقال کب ہوا ؟
15. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟
16. جگن ناتھ آزاد کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
17. جگن ناتھ کی پیدائش کب ہوئی ؟
18. مہدی افادی کا اصل نام کیا تھا ؟
19. شامل نصاب انٹرویو میں کس کا انٹرویو لیا گیا ہے ؟
20. شہباز نے جس بیٹی کے نام خط لکھا ہے اس کا نام کیا ہے ؟

error: Content is protected !!