Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question

Welcome to your A A ONLINE SOLUTION urdu test 04

Your Name
1. شہباز نے جس بیٹی کے نام خط لکھا ہے اس کا نام کیا ہے ؟
2. حمد میں کس کی تعریف کی جاتی ہے ؟
3. کاربن ڈائی اوکسائیڈ گیس میں کتنا اضافہ ہوا ہے ؟
4. افسانہ کٹی ہوئی شاخ کے افسانہ نگار کون ہے ؟
5. مرزا غالب کی وفات کب ہوئی ؟
6. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی ؟
7. قمر جہاں کس یونیورسٹی میں استاد ہیں ؟
8. توبتہ النصوح کس کا ناول ہے ؟
9. نذیر احمد نے کس کی تعلیم و تربیت کے لئے ناول لکھئے ؟
10. سر سید کی والدہ کا کیا نام تھا ؟
11. "ادب کی پہچان" کس طرح کا مضمون ہے ؟
12. غالب کب پیدا ہوئے ؟
13. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟
14. نگار عظیم نے کس مضمون میں ایم-اے کیا ؟
15. انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے ؟
16. نگار عظیم کا مجموعہ گہن کب شائع ہوا ؟
17. "فرار" کس کا افسانہ ہے ؟
18. گلوبل وارمنگ کیسا مسئلہ ہے ؟
19. سر سید کا کون سا مضمون آپ کے نصابی کتاب میں شامل ہے ؟
20. عبدالمغنی کی پیدائش کب ہوئی ؟

error: Content is protected !!