Skip to content
Saturday, January 18, 2025
HOME
RECENTLY POST
Model paper
BIHAR BOARD 10th Question bank 2011-2022 all Subject, Class 10th Previous year Question 22011-2022
About us
Contact us
Topper’s Gallery
Home
Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question
Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question
Welcome to your a a online solution urdu set 6
your name district and state
1.
چکبست کی پیدائش کب ہوئی ؟
١٨٨١ ء
١٨٨٢ ء
١٨٨٣ ء
١٨٨٤ ء
2.
"انڈیا گیٹ" کہاں ہے ؟
دہلی
پٹنہ
کلکتہ
لکھنؤ
3.
درج ذیل شعرا ء میں مزاج کے شاعر کون ہیں ؟
رمز عظیم آباد
دلاور فگار
بیکل اتساہی
زبیر رضوی
4.
شامل نصاب نظم "ہم نوجوان ہیں" کے شاعر کون ہیں ؟
چکبست
پرویز شاہدی
جگن ناتھ آزاد
سید محمد جعفری
5.
غالب شاعری میں پہلے پہل کیا تخلص کرتے تھے ؟
سر مد
عبرت
الفت
اسد
6.
پرویز شاہدی کا اصل نام کیا تھا ؟
سید اکرام حسین
سید پرویز حسین
سید ابرار حسین
سید جواد حسین
7.
غالب کا پورا نام کیا تھا ؟
نعمت اللہ خان
مجیب خان
اسداللہ خان
نجیب خان
8.
ندافاصلی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
دہلی
گوالیار
لکھنؤ
جے پور
9.
پرویز شاہدی کے والد کا کیا نام تھا ؟
سید عمار حسین
سید احمد حسین
سید انعام حسین
سید دلدار حسین
10.
مہدی افادی یوپی کے کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
الہٰ آباد
گورکھپور
علی گڑھ
لکھنؤ
11.
راجندر سنگھ بیدی کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
امرتسر
لاہور
کراچی
چنڈی گڑھ
12.
نظم "بجلی کا کھمبا " کے شاعر کون ہیں ؟
ندا فاصلی
سید محمد جعفری
چکبست
پرویز شاہدی
13.
سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے ؟
حیدراباد
لاہور
دلی
علی گڑھ
14.
مہدی افادی کو اردو کے علاوہ اور کس زبان میں مہارت رکھتے تھے ؟
عربی
انگریزی
ہندی
بنگلہ
15.
سید محمد جعفری کے والد کا کیا نام تھا ؟
سید احمد جعفری
سید محمد علی جعفری
سید احمد علی جعفری
ان میں سے کوئی نہیں
16.
شامل نصاب نظم "مناظر قدرت" کے شاعر کون ہیں ؟
محروم
آزاد
چکبست
اکبر الہٰ آبادی
17.
ندافاصلی نے اپنے نظموں مے سماج کے کس طبقہ کے مسایل کو ابھارا ہے ؟
خوشحال طبقہ
کمزور طبقہ
ا علی طبقہ
تاجر طبقہ
18.
چکبست کا پورا نام کیا ہے ؟
پنڈت برج نارائن
پنڈت دیاشنکر
تلوک چند
اشونی کمار
19.
جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا ہے ؟
تلوک چند محروم
برج نارا ین چکبست
رتن ناتھ سرشار
گوپی چند نارنگ
20.
جگن ناتھ آزاد کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
مناظر قدرت
انڈیا گیٹ
ہم نوجوان ہیں
بجلی کا کھمبا
Time is Up!
Search
Search
error:
Content is protected !!