Skip to content
Saturday, February 22, 2025
HOME
RECENTLY POST
Model paper
BIHAR BOARD 10th Question bank 2011-2022 all Subject, Class 10th Previous year Question 22011-2022
About us
Contact us
Topper’s Gallery
Home
Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question
Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question
Welcome to your A A ONLINE SOLUTION urdu set 7
Your Name district and state
1.
غالب کے والد کا کیا نام تھا ؟
عبداللہ بیگ
نصر اللہ بیگ
حمد اللہ بیگ
حمید اللہ بیگ
2.
شامل نصاب نظم "ہم نوجوان ہیں" کے شاعر کون ہیں ؟
چکبست
پرویز شاہدی
جگن ناتھ آزاد
سید محمد جعفری
3.
غالب کا انتقال کب ہوا ؟
١٨٥٨ ء
١٨٥٦ ء
١٨٥٥ ء
١٨٦٩ ء
4.
اردو کی پہلی مثنوی کون ہے؟
سحرا لبیاں
کدام واو پدم راو
زہرعشق
فریب
5.
اردو شاعری میں مبارک کے استاد کون تھے ؟
مومن
داغ دہلوی
آتش
راسخ عظیم آبادی
6.
مصحفی کی زیرنصاب کا عنوان بتایے ؟
گل بکاولی
زیر الملوک
آغاز داستان
گلزار نسیم
7.
ندافاصلی نے اپنے نظموں مے سماج کے کس طبقہ کے مسایل کو ابھارا ہے ؟
خوشحال طبقہ
کمزور طبقہ
ا علی طبقہ
تاجر طبقہ
8.
چکبست کا پورا نام کیا ہے ؟
پنڈت برج نارائن
پنڈت دیاشنکر
تلوک چند
اشونی کمار
9.
مہدی افادی نے کتنی شادیاں کی ؟
دو
تین
چار
ایک
10.
سید محمد جعفری کے مجموعے کا نام کیا ہے ؟
شوق تحریر
نامہ تحریر
شوخی تحریر
پیام تحریر
11.
ندافاصلی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
دہلی
گوالیار
لکھنؤ
لکھنؤ
12.
نسیم کا پورا نام کیا تھا ؟
دیا شنکر کول
جٹا شنکر کول
بھٹا شنکر
گھٹا شنکر
13.
مصحفی کا پورا نام کیا تھا ؟
آصف ہمدانی
غلام ہمدانی
فائز ہمدانی
ثاقب ہمدانی
14.
شامل نصاب نظم "مناظر قدرت" کے شاعر کون ہیں ؟
محروم
آزاد
چکبست
اکبر الہٰ آبادی
15.
غالب کے والد کا کیا نام تھا ؟
عبداللہ بیگ
نصر اللہ بیگ
حمد اللہ بیگ
حمید اللہ بیگ
16.
شوق لکھنوی کا پورا نام کیا تھا ؟
تقدس حسین خان
تصدق حسین خان
تکلم حسین خان
تکلف حسین خان
17.
غالب شاعری میں پہلے پہل کیا تخلص کرتے تھے ؟
سر مد
عبرت
الفت
اسد
18.
شوق لکھنوی کا پورا نام کیا تھا ؟
تقدس حسین خان
تصدق حسین خان
تکلم حسین خان
تکلف حسین خان
19.
غالب کے اباو اجداد کہاں سے ہندوستان آئے تھے ؟
تہران سے
عراق سے
ایران سے
بغداد سے
20.
مرزا شوق کا خاندانی پیشہ کیا تھا ؟
سپہ گری کا
طبابت کا
وکالت کا
کچھ نہیں
Time is Up!
Search
Search
error:
Content is protected !!