Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question

Welcome to your a a online solution urdu test 05

your name district and stste
1. شامل نصاب اقتباس کس ناول سے ماخوذ ہے ؟
2. غالب کا پورا نام کیا تھا ؟
3. سید محمد جعفری کے والد کا کیا نام تھا ؟
4. نظم "بجلی کا کھمبا " کے شاعر کون ہیں ؟
5. شامل نصاب نظم "ہم نوجوان ہیں" کے شاعر کون ہیں ؟
6. مہدی افادی کو اردو کے علاوہ اور کس زبان میں مہارت رکھتے تھے ؟
7. مہدی افادی نے کتنی شادیاں کی ؟
8. سید محمد جعفری کے مجموعے کا نام کیا ہے ؟
9. .٩٨. ندافاصلی نے اپنے نظموں مے سماج کے کس طبقہ کے مسایل کو ابھارا ہے ؟
10. چکبست کی پیدائش کب ہوئی ؟
11. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا ہے ؟
12. انڈیا گیٹ کی تعمیر کس حکمراں نے کی ؟
13. مہدی افادی یوپی کے کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
14. چکبست کی وفات کہاں ہوئی ؟
15. انڈیا گیٹ" کہاں ہے ؟
16. ندافاصلی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
17. جگن ناتھ کی پیدائش کب ہوئی ؟
18. مہدی افادی کا اصل نام کیا تھا ؟
19. شہباز کا انتقال کب ہوا ؟
20. جگن ناتھ آزاد کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟

error: Content is protected !!