Skip to content
Wednesday, March 26, 2025
HOME
RECENTLY POST
Model paper
BIHAR BOARD 10th Question bank 2011-2022 all Subject, Class 10th Previous year Question 22011-2022
About us
Contact us
Topper’s Gallery
Home
BIHAR BOARD 10th Urdu vvi objective Question, pdf
BIHAR BOARD 10th Urdu vvi objective Question, pdf
Welcome to your a a online solution URDU test 03
your name district and state
1.
شبنم کمالی کس ضلع میں پیدا ہوئے ؟
دربھنگہ
سیتامڑھی
مدھوبنی
مظفرپور
2.
غالب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
دہلی
آگرہ
فیض آباد
ان میں سے کوئی نہیں
3.
آپ کے نصابی کتاب میں لطف الرحمٰن کا کون سا مضمون شامل ہے ؟
ریا
اردو ڈراما نگاری اور آغا حشرṣ
بھیم راؤ امبیڈکر
مکاتیب
4.
لطف الرحمٰن کس پارٹی کے وزیر اور ایم-ایل-اے تھے ؟
جدیو
راشٹریہ جنتا دل
کانگریس
بی-جے-پی
5.
آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
جھارکھنڈ
بہا
اڑیہ
آسام
6.
توبتہ النصوح کس کا ناول ہے ؟
عبدالحلیم شرر
پریم چند
ڈپٹی نذیر احمد
بدی رسوا
7.
غالب کے شامل نصاب خطوط کس کے نام ہیں ؟
کرامت علی ہمدانی
رفاقت ہمدانی
نزاکت ہمدانی
فرحت ہمدانی
8.
میں نے وہ انداز تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلہ کو مکالمہ بنا دیا ہے، یہ قول کس کا ہے ؟
ذوق
سرسید احمد
غالب
مولانا آزاد
9.
"اردو کے ملی" کس کے خطوط کا مجموعہ ہے ؟
مولیانہ آزاد
مہدی افادی
غالب
شہباز
10.
اردو شاعری میں مبارک کے استاد کون تھے ؟
مومن
داغ دہلوی
آتش
راسخ عظیم آبادی
11.
شہباز کی پیدائش کب ہوئی ؟
١٨٥٩ ء
١٨٦٠ ء
١٨٦١ ء
١٨٦٢ ء
12.
شامل نصاب اقتباس کس ناول سے ماخوذ ہے ؟
ابن الوقت
توبتہ النصوح
مرات العروس
رویاۓ صادقہ
13.
لطف الرحمٰن کے والد کا کیا نام تھا ؟
عبدالودو
عبدالغفور
عبدالشکور
عبدالمعبود
14.
بھیم راؤ امبیڈکر کے والد فوج کے کس عہدے سے ریٹائر ہوئے ؟
بریگیڈی
میجر
کمانڈر
صوبیدار
15.
آریہ بھٹ نے اپنا تجربہ گاہ کہاں قائم کیا ؟
تریگنا
گیا
کھگول
پٹنہ
16.
نذیر احمد کی پیدائش کب ہوئی ؟
١٨٣٥ ء
١٨٣٦ ء
١٨٣٧ ء
١٨٣٨ء
17.
لطف الرحمٰن کی پیدائش کب ہوئی ؟
١٩٤٠
١٩٤١
١٩٤٢
١٩٤٣
18.
ہندوستان میں "گپت دور"کو کیسا دور کہا جاتا ہے ؟
ترقی پسند دور
تاریک دور
سنہرا دور
جمہوری دور
19.
آریہ بھٹ کا تعلق کس دور سے تھا ؟
گپت عہد
مغلیہ عہد
موریہ عہد
برٹش عہد
20.
شہباز کی پیدائش کس صوبہ میں ہوئی ؟
بہار
بنگال
یوپی
کشمیر
Time is Up!
Search
Search
error:
Content is protected !!