Class 10th Urdu Objective Question Bihar Board

Welcome to your  A A ONLINE SOLUTION urdu test 01

Your Name
1. "بھیم راؤ" کی والدہ کا نام کیا تھا ؟
2. سچچائیاں" ظفر گورکھپوری کا کیسا مجموعہ ہے ؟
3. عبدالمغنی کی پیدائش کب ہوئی ؟
4. انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے ؟
5. شبنم کمالی کب پیدا ہوئے ؟
6. بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش کب ہوئی ؟
7. سہیل عظیم آبادی کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
8. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟
9. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی ؟
10. عبدالمغنی نے کس مدرسہ میں تعلیم حاصل کی ؟
11. حمد میں کس کی تعریف کی جاتی ہے ؟
12. بھیم راؤ امبیڈکر آزاد ہندوستان میں کس عہدے پر فائز ہوئے ؟
13. ڈاکٹرمحمدمحسن کی پیدائش کب ہوئی ؟
14. بھیم راؤ کی شادی کس سے ہوئی ؟
15. تاج محل کس مغل بادشاہ نے تعمیر کرائی تھی؟
16. آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
17. فرار" کس کا افسانہ ہے ؟
18. سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام کیا تھا ؟
19. شبنم کمالی کا اصل نام کیا ہے ؟
20. بھیم راؤ امبیڈکر کے والد فوج کے کس عہدے سے ریٹائر ہوئے

error: Content is protected !!